fbpx

وہ جو امن لاتا ہے۔ یسوع مسیح

یہ مختصر ویڈیو دیکھیں اور یسوع کے طوفانوں میں ہمارے ساتھ ہونے کے بارے مزید جاننے کے لیے نیچے دی گئی کہانی کو پڑھیے۔

کیا آپ کبھی اُس سے ملے ہیں جو طوفانوں میں ہمارے ساتھ ہوتا ہے؟

"زندگی طوفانوں سے بھری پڑی ہے۔ بالآخر، اِس بات سے فرق نہیں پڑتا کہ طوفان کتنا بڑا ہے بلکہ اِس بات سے فرق پڑتا ہے کہ طوفان میں ہمارے ساتھ کون ہےؕ"

متی8 باب 23تا27 آیت

جب وہ کشتی پر چڑھا تو اُس کے شاگرد اُس کے ساتھ ہو لیے۔ اور دیکھو جھیل میں ایسا بڑا طوفان آیا کہ کشتی لہروں میں چھپ گئی مگر وہ سوتا تھا۔ انہوں نے پاس آ کر اُسے جگایا اور کہا اَے خُداوند ہمیں بچا! ہم ہلاک ہوئے جاتے ہیں۔ اُس نے اُنہیں کہا اَے کم اعتقادو! ڈرتے کیوں ہو؟ تب اُس نے اُٹھ کر ہوا اور پانی کو ڈانٹا اور بڑا امن ہو گیا۔ اور لوگ تعجب کر کے کہنے لگے یہ کس طرح کا آدمی ہے کہ ہوا اور پانی بھی اِس کا حکم مانتے ہیں۔

اگر کوئی اور یہ بات کہتا تو اُس کے الفاظ ہواؤں میں کھو جاتے۔ لیکن جب یہ الفاظ اِس مرد، یسوع مسیح نے کہے تو طوفان کو ماننا پڑا اور وہ تھم گیا۔

یسوع کون ہے؟ کیا آپ اُسے ملے ہیں؟

اگر آپ بائبل حاصل کرنا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں۔

اگر آپ کسی ایسے شخص سے بات کرنا چاہتے ہیں جس نے یسوع میں آرام پایا ہو تو یہاں کلک کریں۔

Copyright © 2023 Discovering Jesus Brum, All Rights Reserved | Privacy Policy