یہ مختصر ویڈیو دیکھیں اور یسوع کے طوفانوں میں ہمارے ساتھ ہونے کے بارے مزید جاننے کے لیے نیچے دی گئی کہانی کو پڑھیے۔
کیا آپ کبھی اُس سے ملے ہیں جو طوفانوں میں ہمارے ساتھ ہوتا ہے؟
جب وہ کشتی پر چڑھا تو اُس کے شاگرد اُس کے ساتھ ہو لیے۔ اور دیکھو جھیل میں ایسا بڑا طوفان آیا کہ کشتی لہروں میں چھپ گئی مگر وہ سوتا تھا۔ انہوں نے پاس آ کر اُسے جگایا اور کہا اَے خُداوند ہمیں بچا! ہم ہلاک ہوئے جاتے ہیں۔ اُس نے اُنہیں کہا اَے کم اعتقادو! ڈرتے کیوں ہو؟ تب اُس نے اُٹھ کر ہوا اور پانی کو ڈانٹا اور بڑا امن ہو گیا۔ اور لوگ تعجب کر کے کہنے لگے یہ کس طرح کا آدمی ہے کہ ہوا اور پانی بھی اِس کا حکم مانتے ہیں۔
اگر کوئی اور یہ بات کہتا تو اُس کے الفاظ ہواؤں میں کھو جاتے۔ لیکن جب یہ الفاظ اِس مرد، یسوع مسیح نے کہے تو طوفان کو ماننا پڑا اور وہ تھم گیا۔
یسوع کون ہے؟ کیا آپ اُسے ملے ہیں؟
اگر آپ بائبل حاصل کرنا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں۔
اگر آپ کسی ایسے شخص سے بات کرنا چاہتے ہیں جس نے یسوع میں آرام پایا ہو تو یہاں کلک کریں۔
Copyright © 2023 Discovering Jesus Brum, All Rights Reserved | Privacy Policy
Cookie | Duration | Description |
---|---|---|
cookielawinfo-checkbox-analytics | 11 months | This cookie is set by GDPR Cookie Consent plugin. The cookie is used to store the user consent for the cookies in the category "Analytics". |
cookielawinfo-checkbox-functional | 11 months | The cookie is set by GDPR cookie consent to record the user consent for the cookies in the category "Functional". |
cookielawinfo-checkbox-necessary | 11 months | This cookie is set by GDPR Cookie Consent plugin. The cookies is used to store the user consent for the cookies in the category "Necessary". |
cookielawinfo-checkbox-others | 11 months | This cookie is set by GDPR Cookie Consent plugin. The cookie is used to store the user consent for the cookies in the category "Other. |
cookielawinfo-checkbox-performance | 11 months | This cookie is set by GDPR Cookie Consent plugin. The cookie is used to store the user consent for the cookies in the category "Performance". |
viewed_cookie_policy | 11 months | The cookie is set by the GDPR Cookie Consent plugin and is used to store whether or not user has consented to the use of cookies. It does not store any personal data. |